اسرائیلی فوج کی رکاوٹ کی وجہ سے دل کی مریضہ فلسطینی خاتون دم توڑ گئیپیر-17-دسمبر-2018فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے ایک مریضہ کو اسپتال لے جانے سے روک دیا جس کے نتیجے میں وہ مسجد اقصیٰ میں دم توڑ گئی۔