چهارشنبه 30/آوریل/2025

ہارٹز

ہارٹز: مشتبہ ایرانی ویب سائٹ پرحساس ترین اسرائیلی ڈیٹا شائع

غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے تناظر میں قابض اسرائیلی ریاستی اداروؓ اور تنظیموں کے خلاف برسرپیکارعالمی ہیکرز کے ایک گروہ نے ایک نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے جہاں پر اسرائیل کے سرکاری اور نجی اداروں کی حساس معلومات کو عوام الناس کے استفادہ کیلئے شائع کردیا گیا ہے۔

نیتن یاھو کو فورا حکومت چھوڑ دینی چاہیے: عبرانی اخبار

غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف صہیونی ریاست کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں اور ان سے فوری طور پر اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

غزہ کی مزاحمت اسرائیل کے تیل کے منصوبے کے لیے خطرہ بن چکی: ہارٹز

عبرانی اخبار ہارٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست بین الاقوامی پائپ لائن کے ذریعے تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں ایک سپر پاور بننا چاہتی ہے ، لیکن غزہ کے میزائل اور راکٹ اس منصوبے کے لیے سیکورٹی کے خدشات کا باعث ہیں۔

مزاحمت روکنےکے بدلےمیں دُنیا فلسطینی اتھارٹی کےتشدد پرخاموش

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت اخبار’ہارٹز‘ نےدعویٰ کیا ہےکہ غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کے مختلف مراحل سے یہ واضح ہوتا ہے کہ فلسطینی سیکیورٹی فورز نے اس حوالے سے ذمہ داریاں آپس میں بانٹ رکھی ہیں اور وہ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ یہ سب کچھ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہےجب دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی سول انتظامیہ پربدانتظامی کا الزام عاید کیا جا رہا ہے۔

غرب اردن میں کشیدگی، اسرائیلی اخبار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسرائیل کے موقر اخبار'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے اور فلسطینیوں میں پایا جانے والا غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

غرب اردن میں یہودی شرپسندوں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی آبادی پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

غزہ میں کشیدگی میں کمی لیے پابندیوں میں نرمی پر اسرائیلی غور

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ طے پائے جنگ بندی معاہدے اور کشیدگی میں کمی کے فیصلے پرعمل درآمد کے لیے غزہ پرعاید کردہ پابندیوں میں نرمی پر غور کررہی ہے۔

’اسرائیلی حکومت مزاحمتی کارروائیوں کی روک تھام میں ناکام ہو چکی‘

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے انفرادی سطح پر اسرائیلی ریاست کے خلاف بڑھتے مزحمتی حملوں اور ان کے ردعمل میں صہیونی ریاست کی طرف سے اختیار کردہ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ عبرانی میڈیا نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں کوئی موثر حکمت عملی وضع کرنے میں ناکام رہی ہے۔