اسرائیلی جرائم کے خلاف ہارورڈ یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ
پیر-11-ستمبر-2023
ہارورڈ یونیورسٹی کے درجنوں طلباء نے صیہونی قابض ریاست کےجرائم کو مسترد کرنے اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں شرکت کی۔
پیر-11-ستمبر-2023
ہارورڈ یونیورسٹی کے درجنوں طلباء نے صیہونی قابض ریاست کےجرائم کو مسترد کرنے اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں شرکت کی۔
پیر-31-اکتوبر-2022
شام میں پناہ گزین کیمپ یرموک میں پناہ گزینی کی بد ترین زندگی گذار کر امریکہ پہنچنے والے فلسطینی طالبہ سارہ ابو راشد نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بہترین پوزیشن حاصل کر لی۔ یونیورسٹی کی طرف سے ان کی بہترین تعلیمی پرفارمنس پر انہیں 12 لاکھ امریکی ڈالر انعام دیے گئے ہیں۔