
اسماعیل ھنیہ کی ھیثم بن طارق سے ملاقات، سلطان قابوس کی وفات پر تعزیت
پیر-13-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے خلیجی ریاست سلطنت عمان کا دورہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سلطان قابوس بن سعید کی وفات پر حکمراں خاندان سے تعزیت کی۔ اس کے علاوہ حماس کی قیادت میں وفد نے سلطنت عمان کے نو منتخب سلطان ھیثم بن طارق سے بھی ملاقات کی۔