عدالتی حکم کے باوجود صہیونی حکام کا فلسطینی اسیرہ کی رہائی سے انکارجمعہ-5-جنوری-2018اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے باوجود صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر نے ایک ہفتے سے پابند سلاسل فلسطینی اسیرہ ھنیہ شرایعہ کی رہائی پر عمل درآمد مسترد کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام