اسرائیلی حکام کی عید پر مسجد اقصیٰ کے باب رحمت کو بند کرنے کی کوشش
بدھ-28-جون-2023
قابض اسرائیلی حکام نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر مسجد اقصٰی کے "باب الرحمت" صحن کو نمازیوں کے لیے بند کرنےکی کوشش کےتحت اسرائیلی عدالت سے اس حوالے سے درخواست کی ہے۔
بدھ-28-جون-2023
قابض اسرائیلی حکام نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر مسجد اقصٰی کے "باب الرحمت" صحن کو نمازیوں کے لیے بند کرنےکی کوشش کےتحت اسرائیلی عدالت سے اس حوالے سے درخواست کی ہے۔
منگل-24-ستمبر-2019
قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کی دو معلمات کو تفتیش کے لئے طلب کرتے ہوئے انہیں خود کوحکام کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ہفتہ-1-جون-2019
مسجد اقصیٰ کے ساتھ اپنا دیرینہ تعلق قائم کرنے اور مقدس مقام سے دینی وابستگی رکھنے والے فلسطینیوں کے لیے 'مرابطین' اور مرابطات کی اصطلاحیں استعمال کی جاتی ہیں۔ قبلہ اول کے یہ مرابط اپنے اس دینی فریضے کی ادائی کی پاداش میں صہیونی ریاست کی طرف سے طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ انہیں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جاتا، اذیت ناک تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔