جمعه 15/نوامبر/2024

ھشام قاسم

فلسطینی مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے کمر کس لیں: ہشام قاسم کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت کے بیرون ملک سرکل کے رہنما ہشام قاسم نے "فلسطینی عوام میں سے جو مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے کے قابل ہیں، کو متحرک کرنے اور اس میں زیادہ سے زیادہ قیام کرنے کے لیے زور دینے کا مطالبہ کیا۔"

’بیت المقدس کے باشندے اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کی قیمت چکا رہے ہیں‘

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی بیرون ملک قیادت کے رکن ہشام قاسم نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں تعینات افراد کوتاہی اور دشمن کی طرف بڑھنے اور اس کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔

’اسرائیل اپنےگرفتار فوجیوں کی واپسی میں ناکامی کی تلافی کے لیے کوشاں‘

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی بیرون ملک قیادت کے ایک رکن ہشام قاسم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج بڑے پیمانے پر گرفتاری کی مہم چلا کر اپنے گرفتار فوجیوں کی بازیابی میں اپنی ناکامی کی تلافی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

روس، حماس سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے: ھشام قاسم

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے پولٹ بیورو کے رکن اور بیرون ملک میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہشام قاسم نے کہا ہے کہ حماس قیادت کے روس کے دورے کو مسئلہ فلسطین پر ایک پیش رفت کی صورت دیکھا جانا چاہیے۔

فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاستی جرائم کو بے نقاب کیا جائے: ھشام قاسم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" میں بیرونی خطے کی قیادت کے رکن ہشام قاسم نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے عرب اور بین الاقوامی میڈیا اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ القدس اور مسجد اقصیٰ میں صیہونی ریاست کے جرائم کو بے نقاب کریں۔

مشعل نے دورہ لبنان میں کوئی انٹرویو نہیں دیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ایک بیان میں باور کرایا ہے کہ حال ہی میں جماعت کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے اپنے دورہ لبنان کے دوران کسی نجی ابلاغی ادارے کو انٹرویو نہیں دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ’اساس میڈیا‘ کی طرف سے اپنی ویب سائٹ پر شائع خالد مشعل سے منسوب انٹرویو جعلی اور من گھڑت ہے۔

’حماس نے مغربی رائےعامہ پر موثر اور مثبت اثرات مرتب کیے‘

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک تنظیم میں شعبہ اطلاعات کے انچارج ہشام قاسم نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مغربی عوامی رائے کو خطاب کرتے ہوئے اس کے بیانیے میں مثبت اور قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔