شنبه 16/نوامبر/2024

ھداریم جیل

مجدو جیل سے 70 فلسطینی قیدیوں کی نحفہ جیل جبری منتقلی

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے ایماء پر اسرائیلی جیل خانہ جات انتظامیہ نے گذشتہ روز سے درجنوں فلسطینی قیدیوں کی مجدو جیل سے جلبوع منتقلی کا عمل شروع کر رکھا ہے۔

اسرائیلی جیل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد فوج طلب

صہیونی ریاست کے وسط میں قائم "ھداریم" نامی عقوبت خانے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جیل میں حالات کشیدہ ہوگئے اور سیکیورٹی کے خدشات کے تحت فوج کو طلب کر لیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قیدیوں کی 2000 کتابیں ضبط کرلیں

اسرائیلی حکام نے ’ھداریم‘ جیل میں اسیران کی جانب سے منگوائی گئی 2000 کتابیں جن میں قیدیوں کے کورسز کی درسی کتب بھی شامل ہیں قبضے میں لے لی ہیں۔

‘ھداریم‘ جیل کے تمام اسیران اجتماعی بھوک ہڑتال میں شامل

سابق فلسطینی وزیر اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما وصفی قبہا نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی’ھداریم‘ جیل میں قید مریض اسیران کےسوا باقی تمام جماعتوں کے اسیران نے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔