ھانی خوری فلسطین کا”اسٹیفن ہاکنگ”!جمعہ-19-اکتوبر-2018فلسطینی نژاد ھانی خوری جسمانی طور پر ایک مفلوج ہیں مگر انہوں نے اپنی محنت سے نہ صرف اپنا اور اپنے خاندان بلکہ فلسطینی قوم کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا ہے۔