نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قاتل دہشت گرد پر فرد جرم عایدبدھ-22-مئی-2019نیوزی لینڈ حکام کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں میں 51 مسلمانوں کو شہید کرنے والے سفاک قاتل پر دہشت گردی کی فرد جرم باضابطہ طور پر عاید کر دی گئی ہے۔