جمعه 15/نوامبر/2024

ںیتن یاہو

نیتن یاہو حکومت کے اقدامات جنگی جرائم ہیں: ڈیموکریٹک فرنٹ

ڈیموکریٹک فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی قراردادیں فلسطینی عوام ، ان کے جائز قومی مفادات اور حقوق کے سیاسی خاتمےکی جنگ کے مترادف ہیں۔

نیتن یاھو کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نئے مرحلے میں داخل

اسرائیل کی مرکزی عدالت میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے بدعنوانی کیسز کی دوبارہ تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔ گذشتہ روز ہونے والی سماعت کے دوران نیتن یاھو کی رہائش گاہ کے گرد سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔

نیتن یاھو کا دورہ امارات منسوخ

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ وہ آج جمعرات کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچنے والے تھے۔

نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مسلسل 30 ویں ہفتے مظاہرے جاری

قابض صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مسلسل 30 ویں ہفتے احتجاج جاری ہے۔گذشتہ روز بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاھو کے استعفے کے لیے مظاہرے ہوئے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کرونا کا شکار ایک شخص سے ملاقات کے بعد احتیاطی طورپر آئندہ جمعہ تک قرنطینہ منتقل ہوگئے ہیں۔