
جیل سے فلسطینی قیدیوں کا فرار سیکیورٹی کی ناکامی ہے:بینیٹ
پیر-13-ستمبر-2021
کل اتوار کو اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے "جلبوع" جیل سے 6 قیدیوں کے فرار کو ایک انتہائی سیکورٹی والی جیل میں قیدیوں کا فرار روکنے میں "ناکامی اور شکست " قرار دیتے ہوئے "جیل اتھارٹی" پر سخت تنقید کی۔