
نیتن یاہوناکام ہوچکا، فلسطینی حماس کے ساتھ کھڑے ہیں: آئزن کوٹ
جمعرات-30-مئی-2024
اسرائیلی جنگی کونسل کے رکن گیڈی آئزن کوٹ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت پر مکمل سکیورٹی اور معاشی ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات اور وزیر اعظم کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔