صدرعباس کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات شہدا کے خون سے غداری ہے: حماسمنگل-31-اگست-2021اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شہدا کے خون کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس