اسرائیلی مندوب کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کرنے کا مطالبہ
بدھ-21-اگست-2024
اقوام متحدہ میں اسرائیلی ریاست کے انتہا پسند مندوب نے اقوام متحدہ کے خلاف زہر اگلتے ہوئے عالمی ادارے کے ہیڈ کواٹر کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-21-اگست-2024
اقوام متحدہ میں اسرائیلی ریاست کے انتہا پسند مندوب نے اقوام متحدہ کے خلاف زہر اگلتے ہوئے عالمی ادارے کے ہیڈ کواٹر کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-18-مئی-2024
دنیا کے تمام ممالک میں کوئی بھی ملک ایسا نہیں ہے جو فرائض اور ذمہ داریوں اور اقدار، معیارات، انسانی قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں کے احترام کے حوالے سے اسرائیل جیسا غیر معمولی سلوک کیا جاتا ہو۔
جمعرات-19-مارچ-2020
اسرائیلی ریاست کے قومی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے اسرائیلیوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور آنے والے دنوں میں مکمل کرفیو نافذ کیا جاسکتا ہے۔
جمعہ-1-فروری-2019
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلاحی اور سماجی شعبے میں کام کرنے والی متعدد فلسطینی تنظیموں اور اداروں پرپہلے سے عاید پابندی میں مزید توسیع کردی ہے۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تعینات عالمی مبصرین اور عالمی امن فورس کا مشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہر میں تعینات عالمی معائنہ کاروں کو وہاں سے بے دخل کرے۔
بدھ-18-جولائی-2018
یورپی یونین نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے عاید کردہ اس الزام کو بے بنیاد قرا دیا ہے جس میں الزام عاید کیا گیا ہے کہ یورپی یونین ’دہشت گردی‘ میں سرگرم فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم گروپوں کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔
جمعرات-21-جون-2018
اسرائیلی وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان مشرقی یروشیلم میں اسرائیلی پولیس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قانون میں ترمیم اور اصلاحات لانے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گیلاد اردان نے مشرقی یروشیلم میں اسرائیلی پولیس کو مشرقی یروشیلم میں چھاپہ مار کاررروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے ہاتھوں زخمی یا مالی نقصانات اٹھانے کی وجہ سے مزید تحفظ دینے کے کالے قانون پر ترمیم اور بحث شروع کی ہے۔