
فلسطینی تیل وگیس کی دولت دشمن کے ہاتھوں نیلام ہونے لگی!
اتوار-22-اکتوبر-2017
فلسطین نہ صرف ایک تاریخی اور کئی تہذیبوں کا گہوارہ سمجھی جانے والا ملک ہے بلکہ اس کی مٹی اور پانی میں قدرت نے اپنے ایسے ایسے انمول قدرتی خزانے بھی چھپا رکھے ہیں جو مفاد پرست اور غاصب صہیونی دشمن کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔