
مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا
پیر-3-فروری-2020
اسرائیلی ریاست اور جمہوریہ مصر کے درمیان گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے جزیرہ نما سیناء میں دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست سے اسرائیل کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔