
غزہ سے 16 آتش گیر گیسی غبارے پھینکے جانے کا اسرائیلی دعویٰ
جمعرات-13-فروری-2020
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے 16 آتش گیر گیسی غبارے غزہ کی سرحد کی دوسری طرف موجود یہودی کالونیوں پر پھینکنے کا دعویٰکیا ہے۔یہ گیسی غبارے عسقلان کے ساحل اور ،نیتفوت اور سدیروت یہودی کالونیوں میں جا گرے۔