چهارشنبه 30/آوریل/2025

گیس

اسرائیل کو لبنانی گیس چوری کرنےسےطاقت سے روکیں گے: نصراللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم "حزب اللہ" کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے جمعرات کو کہا ہے مزاحمت قابض اسرائیل کو کاریش گیس فیلڈ پر حملہ کرنے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

لبنان کی اسرائیل سے گیس برآمد کرنے کی خبروں کی تردید

لبنان کی وزارت توانائی نے کل اتوار کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ ان کا ملک اسرائیل سے گیس برآمد کرنے کی تیاری کررہا ہے۔

اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف اردن میں مسلسل احتجاج جاری

اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف اردنی عوام کی طرف سے مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

اُردن اسرائیل سے گیس کی درآمد پرکیوں مجبور ہوا؟

سال 2020ء کے آغاز سے اسرائیل نے عرب ملک اردن اور مصر 'لیویتھن گیس فیلڈ' سے گیس کی سپلائی شروع کردی ہے۔ اردن جیسا بڑا عرب ملک اسرائیل سے گیس کی برآمد پرکیوں مجبور ہوا؟ اور کیا عوامی دبائو اور گیس ڈیل مخالف احتجاجی تحریک اس معاہدے کو رکوا سکے گی؟۔ اس رپورٹ میں انہی سوالات کے جواب تلاش کیے جا رہےہیں۔

اسرائیل نے مصر کو گیس برآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے گذشتہ روز مصر کو قدرتی گیس برآمد کرنے کی باضابطہ طورپر منظوری دے دی۔

مصر میں منعقدہ ‘مشرقی بحیرہ روم گیس فورم’ اجلاس میں اسرائیل کی شرکت

مشرقی بحیرہ روم گیس فورم کا مشترکہ اجلاس آج جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں‌ہوگا۔ مصر کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں اسرائیلی وزیر پٹرولیم بھی شرکت کرے گا۔ اس کے علاوہ مشترکہ پروجیکٹ کے دیگر ارکان میں قبرص، یونان، فلسطینی اتھارٹی ، اٹلی اور اردن کے مندوبین بھی شریک ہوں گے۔

غزہ میں گیس کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،12 افراد زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں گیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

غزہ کو پہلی بار مصر سے گھریلو استعمال کی گیس کی سپلائی

مصر کی جانب سے کئی سال کے تعطل کے بعد فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کو گھریلو استعمال کے گیس کی سپلائی شروع کی گئی ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں گیس کا شدید بحران

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کیے جانے کے نتیجے میں غزہ میں گھروں میں استعمال ہونے والی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

بحیرہ روم میں ’گیس وسائل‘ کی ملکیت کا اسرائیلی دعویٰ مسترد

اسرائیل کی جانب سے بحیرہ روم کے بلاک نمبر 9 میں قدرتی وسائل پر ملکیت کے دعوے پر اردن نے احتجاج کرتےہوئے صہیونی ریاست کا دعویٰ بے بنیاد قرار دیا ہے۔