
اصیل گھوڑوں کی پرورش،سعودی عرب کا پہلا نمبر!
جمعرات-4-مئی-2017
سعودی عرب کے وزیر زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھرمیں اصیل گھوڑوں کی پرورش میں سعودی عرب کا دنیا بھر میں پہلا نمبر ہے۔ 2016ء کے دوران سعودی عرب میں اصیل گھوڑوں کی نسل میں تین ہزار 137 گھوڑوں کا اضافہ ہوا ہے۔