اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی قید میں6 ماہ کی توسیع
پیر-27-مارچ-2017
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت کی طرف سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ محمد جمال النتشہ کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔
پیر-27-مارچ-2017
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت کی طرف سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ محمد جمال النتشہ کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔
جمعہ-24-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج نے جبل المکبر کالونی میں ایک شہید فلسطینی شہری فادی قنبرکے مکان کا مسلح اہلکاروں کے ساتھ ساتھ سیمٹی بلاک کے ذریعے محاصرہ کرلیا ہے۔
جمعہ-24-مارچ-2017
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم دحبور کو حراست میں لینے کے بعد جیل منتقل کردیا ہے۔
منگل-21-مارچ-2017
قابض اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے گھر پرنظر بند فلسطینی رہ نما اور نیشنل ایکشن گروپ کے لیڈر کی گھر پرجبری نظربندی میں مسلسل 12 بار توسیع کی ہے۔