چھ فلسطینیوں کی جبری نظربندی اور رہائی کے بعد گھر بدری کا حکممنگل-16-جنوری-2018اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے پولیس کی سفارش پر چھ فلسطینیوں کی گھر پر جبری نظربندی اور رہائی کے بعد گھر بدری کا حکم دیا ہے ۔