اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں حماس کے مراکز پر توپخانے سے گولہ باریجمعرات-26-جنوری-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے متعدد مقامات پر توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام