جمعه 15/نوامبر/2024

گولہ باری

اسرائیلی بحریہ کی گولہ باری

اسرائیلی بحری افواج نے آج صبح سویرے غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر گولہ باری کی۔

دمشق پر اسرائیلی گولہ باری میں 03 افراد شہید

رات گئے کی جانے والی جارحیت میں تین مقامی افراد شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گولہ باری میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی اور گولہ باری

قابض اسرائیلی فوج نے کل بدھ کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی کی اور دیر البلح کے مقام پر اندر گھس کر فلسطینی علاقوں میں گولہ باری اور سرنگوں کی تلاش میں کھدائی کی گئی۔

جنوبی غزہ میں اسرائیلی توپ خانے سے فلسطینی رصد گاہوں پر گولہ باری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفےسے جاری ہیں۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی۔

اسرائیلی فوج کی توپ خانے سے لبنان میں سول آبادی پر گولہ باری

لبنان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے الھاربہ میں شہری آبادی پر توپ خانے سے گولہ باری کی۔

ہفتے کو اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر توپ خانے سے گولہ باری

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر توپ خانے سے گولہ باری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا تاہم اس گولہ باری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

غزہ: اسرائیلی گولہ باری سے خاتون شہید، 25 مظاہرین زخمی

فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے خلاف حسب معمول طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ادھرمشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوگئی۔

غزہ میں القسام مرکز پر ’غلط فہمی‘ سے حملہ کیا گیا: اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تین روز قبل غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مرکز پر غلط فہمی میں گولہ باری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دو کارکن شہید ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فوج کی شام کی حدود کے اندر وحشیانہ گولہ باری

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کو وادی گولان کے اسرائیل کے زیرتسلط علاقے میں گولہ گرنے کے بعد شام میں صدر بشارالاسد کے زیرانتظام علاقوں پر بمباری کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں دراندازی اور گولہ باری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں الخزاعہ کے قریب سے اسرائیلی فوج 50 میٹر اندر داخل ہوئی اور شہری تنصیبات پر گولہ باری کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقے میں کھدائی بھی کی گی۔