
اسرائیل نے وادی گولان سے بارودی سرنگوں کی تلفی شروع کردی
منگل-12-دسمبر-2017
اسرائیلی فوج نے شام کے مقبوضہوادی گولان میں بارودی سرنگوں کی صفائی کی مہم شروع کی ہے۔
منگل-12-دسمبر-2017
اسرائیلی فوج نے شام کے مقبوضہوادی گولان میں بارودی سرنگوں کی صفائی کی مہم شروع کی ہے۔
منگل-28-نومبر-2017
اسرائیل کےایک عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور شام کے مقبوضہ وادی گولان میں ایک نئی شاہراہ تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ شاہراہ دونوں علاقوں میں سیاحوں کی آمد ورفت کے لیے ایک نیا ’روٹ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
اتوار-27-نومبر-2016
اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں صہیونی گشتی پارٹی پر اتوار کو علی الصباح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس سے قبل اسی علاقے میں تین ہاون راکٹ بھی گرے تھے۔
جمعرات-28-اپریل-2016
اسلامی تعاون تنظیم’’او آئی سی‘‘ نے شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیلی قبضہ باطل قرار دیتے ہوئے صہیونی ریاست سے وادی گولان سمیت تمام مقبوضہ عرب علاقوں سے فوری طور پر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-27-اپریل-2016
عالمی سلامتی کونسل نے شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیلی قبضہ ناجائز قرار دیتے ہوئے متنازع علاقے کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل کی جانب سے یہ موقف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سے قبل عرب لیگ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی" بھی وادی گولان پر اسرائیلی تسلط کو مسترد کرچکے ہیں۔
منگل-26-اپریل-2016
اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی" کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے شام کے مقبوضہ وادی گولان کے علاقے سے متعلق متنازع ریمارکس پر آج جدہ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
ہفتہ-23-اپریل-2016
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے ایک بار پھر اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی طاقت کے ذریعے سے شام سے چھینے گئے علاقے وادی گولان کو اسرائیل کا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وادی گولان اسرائیل کے لیے سرخ لکیر ہے جس پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔
جمعہ-22-اپریل-2016
عرب لیگ نے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے متنازع ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعرات-21-اپریل-2016
عرب لیگ نے اسرائیل کی جانب سےشام کے مقبوضہ علاقے وادی گولان کو صہیونی ریاست کا اٹوٹ انگ قرار دینے کے اشتعال انگیز اعلان اور وادی میں اسرائیلی کابینہ کا اجلاس منعقد کرنے کے اقدام پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے پر بحث کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔