قربانی کا گوشت لمبے عرصے تک کیسے محفوظ کریں؟جمعہ-1-ستمبر-2017عید قربان کو گوشت کی عید بھی کہا جاتا ہے کیونکہ عید کے ایام میں قربانی کے جانوروں کے ذبحہ کیے جانے کے باعث گھروں میں وافر مقدار میں گوشت جمع ہوجاتا ہے۔