جمعه 15/نوامبر/2024

گوئٹے مالا

سفارت خانےکی القدس منتقلی، عرب لیگ اور گوئٹے مالا میں معاہدہ ختم

جنوبی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر عرب لیگ نے گوئٹے مالا سے 2013ء میں طے پایا مفاہمتی معادہ منسوخ کردیا ہے۔

گوئٹے مالا کے سفارت خانے کی القدس منتقلی پر مراکش کا جوابی اقدام

افریقی ملک مراکش نے گوئٹے مالا کی جانب سے تل ابیب سے اپنے سفارت کار نے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے جواب میں گوئٹے مالا سٹی اور الرباط کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔

گوئٹے مالا نے بھی سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر دیا

گوئٹے مالا کی حکومت نے بھی امریکی حکومت کی پیروی کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

گوئٹے مالا کی عدالت نے سفارت خانے کی القدس منتقلی معطل کردی

گوئٹے مالا کی سپریم دستوری عدالت نے صدر جمی مورلیس کے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کو بیت المقدس منتقلی کے اعلان کو معطل کردیا ہے۔

’سفارت خانے کی القدس منتقلی‘ گوئٹے مالا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

صہیونی ریاست کا دوست وسطی افریقی ملک گوئٹے مالا اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے غیر قانونی اعلان پر قائم ہے۔

گوئٹے مالا کا القدس کواسرائیلی دارالحکومت قرار دینا اشتعال انگیزی: قطر

خلیجی ریاست قطر نے وسطی افریقی ملک گوئٹے مالا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

’القدس‘ کے خلاف سازش، گوئٹے مالا بھی امریکی کشتی میں سوار!

وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی امریکی سازش میں صہیونیوں اور امریکویں کے ساتھ مل گیا ہے۔ جمہوریہ گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔