فلسطینی حق واپسی کی علامت’کلید عودہ‘ گینز بک میں شاملمنگل-17-مئی-2016فلسطین میں قیام اسرائیل کے وقت لاکھوں فلسطینیوں کی طاقت کے زور پر ملک بدری کے 68 برس بعد فلسطینی قوم آج بھی اپنے حق واپسی کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام