
مقبو ضہ فلسطین ۔۔۔ یہودی آباد کاروں نے گندم کی تیار فصل نذر آتش کردی
جمعہ-10-جون-2022
ناجائز یہودی آباد کاروں نے مقامی قصبے میں فلسطینیوں کی گندم کی تیار فصل کو آگ لگا کر جلا دیا ہے، فلسطینیوں کی گندم کو جلانے کا یہ واقعہ نابلوس شہر کے جنوب میں واقع قسرا نامی قصبے میں پیش آیا ہے۔