خشک سالی اور بلند درجہ حراست 30% زمین کو بنجر بنا دے گاہفتہ-6-جنوری-2018ماہرین ارضیات و ماحولیات نے ایک نئے مطالعے میں بتایا ہے کہ مسلسل خشک سالی اور بلند درجہ حرارت کے نتیجے میں کرہ ارض کی 20 سے 30 فی صد اراضی بنجر ہوجائے گی۔