گولان کی سمت پیش قدمی پر چار افراد اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن گئےاتوار-27-نومبر-2016اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں صہیونی گشتی پارٹی پر اتوار کو علی الصباح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس سے قبل اسی علاقے میں تین ہاون راکٹ بھی گرے تھے۔