
اسرائیل سے دوستی مردہ ضمیر حکمرانوں کا فلسطینیوں سے ‘سیاسی ظلم’ ہے
اتوار-25-اکتوبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے سوڈانی حکومت کی طرف سے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مردہ ضمیر اور بے حمیت حکمرانوں کا 'سیاسی ظلم' قرار دیا ہے۔