جمعه 15/نوامبر/2024

گرین بیلٹ

گرین بیلٹ کا غرب اردن سے متعلق بیان ” سیاسی پاگل پن” ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے سابق ایلچی گرین بیلٹ کے غرب اردن سے متعلق متنازع بیان کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ گرین بیلٹ کا غرب اردن سے متعلق متنازع بیان سیاسی پاگل بن کے سوا کچھ نہیں۔

غرب اردن اسرائیل کا حصہ، مقبوضہ علاقے کی اصطلاح غلط ہے: گرین بیلٹ

مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے سابق مندوب اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی دوست جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ دریائے اردن کا مغربی کنارا اسرائیل کا حصہ ہے۔ اس کے لیے "مقبوضہ فلسطینی اراضی" استعمال کرنا غلط ہے۔ وہ اس اصطلاح کے سخت خلاف ہیں۔ یہ اصطلاح استعمال کرنے والے اسرائیل کو اس کے حق سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔

گرین بیلٹ کا استعفیٰ ‘سنچری ڈیل’ کی ناکامی کا اعتراف

امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے "سنچری ڈیل'" کے "گاڈ فادر" مشرق وسطی میں امریکی صدر کے مندوب جیسن گرین بلٹ نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اعلان پر سیاسی امور کے ماہرین تجزیہ نگاروں نے اس اقدام کو "اعتراف شکست" قرار دیا ہے۔

گرین بیلٹ کا استعفے کا اعلان امریکا عزائم کی شکست کا ثبوت ہے: قبھا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق فلسطینی وزیر وصفی قبھا نے مشرق وسطی کے لیے امریکی ایلچی جیسن گرین بیلٹ کے استعفیٰ کو صدی کی ڈیل کی ناکامی کا نیا ثبوت قرار دیا ہے۔

‘سنچری ڈیل’ کا انحصار اسرائیل میں سیاسی تبدیلیوں پرہے:گرین بیلٹ

مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا کہ آیا 'صدی کی ڈیل' کے منصوبے کا سیاسی پروگرام اسرائیل میں کنیسٹ کےانتخابات سے پہلے کیاجائے گا یا بعد میں کیا جائے گا۔