خبردار:شہد کو گرم پانی میں ڈال کرطبی خواض ضائع نہ کریں
جمعہ-13-دسمبر-2019
شہد کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو انسان کے لیے بے پناہ مفید سمجھی جاتی ہیں۔ ہم سوچ سکتے ہیں کہ جب درجہ حرارت کم ہوتا ہے تو توہم گرم پانی میں شہد ڈال کر اسے پینا مفید خیال کرتے ہیں لیکن یہ بیماریوں سے روک تھام کی صلاحیت کے باوجود گرمی پانی میں ڈالے جانے سے غیر موثر ہوجاتا ہے۔