
قابض اسرائیلی فوج کی غرب اردن میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم جاری
جمعرات-23-جنوری-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار مہم شروع کی جس کے دوران انہوں نے رہائی پانے والے قیدیوں سمیت 14 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ نابلس میں قابض فوج نے بڑے پیمانے پر چھاپہ مار مہم کے دوران نابلس شہر […]