چهارشنبه 30/آوریل/2025

گرفتاری مہم

قابض فوج کی مغربی کنارے میں چھاپہ مار اور کریک ڈاؤن مہم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ رات اور اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ قابض فوج نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور مکینوں پر حملہ کیا۔ جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے شہر کے جنوب میں واقع قصبے […]

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی یلغار، کئی مکانات نذرآتش، درجنوں فلسطینی شہری گرفتار

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین اور طولکرم میں گھروں کو جلانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی فلسطینی شہروں میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے آج علی الصبح عسکر پناہ […]

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، حال ہی میں رہا ہونے والوں سمیت کئی فلسطینی روزہ دار گرفتار

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ رات اور منگل کی صبح مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم کا آغاز کیا، جس میں متعدد شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں حال ہی میں ’طوفان الاحرار‘ ڈیل میں رہائی پانے والی ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ […]

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جنین اور طولکرم سے 365 فلسطینی گرفتار

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی

عباس ملیشیا نے جنین سے سیاسی قیدی کی اہلیہ گرفتار کرلی

فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست

غرب اردن میں گھر گھر تلاشی اور وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم، درجنوں فلسطینی گرفتار

غرب اردن میں گھر گھر تلاشی مہم جاری، درجنوں فلسطینی پابند سلاسل

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں شدت، جھڑپیں، چھاپے اور گرفتاریاں

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی شہروں اور قصبوں میں جارحیت میں اضافہ

غرب اردن کے کئی شہروں میں جھڑپیں، الخلیل میں وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن مہم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپیں ہوئیں۔ دوسری جانب غرب اردن الخلیل شہر میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ […]

قابض فوج کی طولکرم پر جارحیت جاری، الخلیل میں گاڑی پر حملہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور اس کے کیمپ پر مسلسل چھٹے روز بھی اپنی جارحیت جاری رکھی ہے جس سے بڑی تباہی ہوئی ہے اور درجنوں خاندانوں کو جبری بے گھر ہونا پڑا ہے۔ جبکہ قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف […]

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کریک ڈاؤن مہم جاری۔ مزید 33 فلسطینی گرفتار

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے آج جمعرات کو علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی اور جنوبی شہروں، دیہاتو اور پناہ گزین کیمپوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 33 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں نابلس کے ایک قیدی نوجوان کی ماں بھی شامل ہے۔قابض فوج […]