پنج شنبه 01/می/2025

گرفتاریاں

میٹرک پاس کرنےکی خوشی منانے والے 13 فلسطینی طلبہ گرفتار

اسرائیلی قابض پولیس نے میٹرک کے اچھے نتائج کی خوشی میں تقریب منعقد کرنے والے 13 فلسطینی طلبہ کو گرفتار کر لیا ۔ یہ تمام 13 طلبہ مقبوضہ یروشلم کے رہائشی ہیں اور اپنی کامیابی کی خوشی منانے کے ایک ہم جماعت طالبعلم کے گھر جمع ہوئے تھے۔

عباس ملیشیا نے دو فلسطینی سابق اسیروں کو گرفتار کرلیا

کل منگل کو فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز نے اسرائیلی جیلوں سے رہا کیے گئے دو سابق اسیران قیدی محمد الریماوی اور رامی البرغوثی کو رام اللہ کے شمال میں واقع بیت ریما اور الخلیل سے گرفتار کرلیا۔

ایک خاتون سمیت کئی فلسطینی شہری زیرِ عتاب

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک خاتون سمیت پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج نے حماس رہنما سمیت متعدد فلسطینی اغوا کر لیے

اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے علاقے میں دن نکلتے ہی چڑھائی کر دی اور متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔ ان تمام مغویان کو ان کے گھروں سے اٹھایا گیا ہے اور اس کے لیے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

نابلس میں بچہ گرفتار، متعدد شہری زخمی، املاک کانقصان

اسرائیلی قابض فوج نے پیر کی شام نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گرفتار کیا، جب کہ یہودی آباد کاروں کے ایک مسلح گروہ نے سلفیت میں بھی حملے کیے۔

مغربی کنارے میں کئی فلسطینی شہری گرفتار

اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ رات اور آج صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر کم از کم 10 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فوج نے قریبی گاؤں عین قینیا پر دھاوا بولنے کے بعد البیرہ اور رام اللہ کے سطح مرحبا اور الطیرہ محلوں پر بھی حملہ کیا۔

اسرائیل کی ایک ماہ میں 2510 معاندانہ کارروائیاں

اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ رات اور آج صبح 9 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔

قابض فوج کے دھاوے میں 20 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی قابض افواج نے آج صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس کے متعدد علاقوں میں بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ کی۔ اس دوران میں 20 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

ماہ جون: 153 فلسطینیوں کے نظر بندی احکامات کا اجرا اور تجدید

قابض اسرائیلی اتھارٹی نے ماہ جون 2022 کے دوران 153 فلسطینی شہریوں کے نظر بندی احکامات جاری کیے اور انہیں حراست میں لیا۔

تین بھائیوں سمیت چار فلسطینی مزدور گرفتار

اسرائیلی قابض فوج نے جمعرات کے روز چار فلسطینی مزدوروں کو گرفتار کر لیا۔ ان گرفتار کیے گئے مزدوروں میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ یہ سب لوگ مقبوضہ یروشلم میں اپنے کام کاج پر جا رہے تھے۔