
چین کی بدولت نائیجیریا میں گدھوں کا کاروبار عروج پر
جمعرات-28-دسمبر-2017
چین میں گدھوں کو کئی مقاصد کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چینی تاجر پڑوسی ملکوں کے ساتھ ساتھ دور دارز کے ممالک سے بھی گدھوں کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔