
یہودی کو گاڑی تلے روندنے کے الزام میں فلسطینی شہری کا ٹرائل
جمعرات-15-مارچ-2018
شمالی فلسطین کے شہر عکا میں اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے شفا عمرو سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو دوسری بار تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔ فلسطینی شہری پر اپنی کار کی ٹکر سے تین یہودی آبادکاروں کوزخمی کرنے کا الزام ہے۔