سابق اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کی طاقت کا اعترافپیر-24-جنوری-2022قابض اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف سٹاف "گاڈی آئزن کوٹ" نے حالیہ برسوں میں قابض فوج کے جوانوں کے جنگی جذبات میں مسلسل کمی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس