گائے کا دودھ بچوں میں قد بڑھانے کا موثر ذریعہ!جمعرات-15-جون-2017کینیڈا میں ماہرین نے ایک طبی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو بچے گائے کا دودھ بہ کثرت استعمال کرتے ہیں ان کا قد گائے کا دودھ استعمال نہ کرنے والے بچوں کی بسبت اونچا ہوتا ہے۔