بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 460 نئے گھروں کی تعمیر کی تیارپیر-7-جنوری-2019اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں "کیکار کیدم" یہودی کالونی میں مزید یہودیوںکو بسانے کے لیے 459 نئے گھرں کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔