ہفتوں تک پیٹ میں برقرار رہنے والا کیپسول تیار!اتوار-20-نومبر-2016سائنسدانوں نے ایک نیا کیپسول تیار کیا ہے جو نگلنے بعد بھی ہفتون تک معدے میں موجود رہے گا اور آہستہ آہستہ وہ خوراک کا حصہ بنتے ہوئے جزو بدن بنے گا۔