پنج شنبه 01/می/2025

کینیڈا

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جنگی جرائم، سوچی کی کینیڈین شہریت ختم

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکامی کے بعد کینیڈا کے اراکانِ پارلیمان نے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

سماجی کارکنوں کی گرفتاریوں پر کینیڈا اور سعودیہ میں سفارتی کشیدگی

سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی کے بعد الریاض نے اپنے ہاں متعین کینیڈین سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ الریاض نے اوٹاوا میں متعین سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔

کینیڈا میں بہترین پناہ گزین کا ایوارڈ فلسطینی دو شیزہ کے نام

کینیڈا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایک فلسطینی دو شیزہ سارہ ابوالخیر کو سال 2018ء کی سب سے بہترین ’پناہ گزین‘ قرار دیتے ہوئے اسے سال دو ہزار اٹھارہ کا ایوارڈ دیا ہے۔

کینیڈا کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک میں شامل

اسرائیل کے عالمی سطح پ بائیکاٹ کی مہم چلانے والی تحریک نے ایک اور سنگ میل طے کرتےہوئے کینیڈا کی سب سےبڑی ٹرید یونین کو اسرائیل کے بائیکاٹ پر قائل کرلیا ہے۔

تین شہید بچیوں کے فلسطینی والد کیلئےکینیڈا کااعلیٰ ترین ریاستی ایوارڈ

کینیڈا کی حکومت کی جانب سے ایک فلسطینی نژاد کینیڈین ماہر تعلیم کو بچیوں کے حقوق اور ان کی بہبود کے لیے خدمات کے اعتراف میں ریاست کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ انسانی بہبود کی خدمات میں کسی عرب شہری کو کینیڈا کے ’’گورنر جنرل میڈل‘‘ سےنوازے جانے کا یہ اب تک کا پہلا واقعہ ہے۔