آئندہ دو روز میں مزید عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گےجمعہ-25-ستمبر-2020اقوام متحدہ میں امریکی سفیرکیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران مزید عرب ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کریں گے۔