
مسیحی برادری نے ’ضمیر فروش‘ کو المہد چرچ میں داخلے روک دیا
پیر-8-جنوری-2018
گذشتہ روز گرجا گھروں کی املاک اسرائیل کو فروخت کرنے میں ملوث فلسطین کے ایک سرکردہ عیسائی پادر ی کے بیت لحم میں قائم ’المہد گرجا گھر‘ کے دورے کے عیسائی شہریوں نے احتجاج کیا اور پادری کو وہاں سے نکال باہر کردیا گیا۔