
حماس کی نئے پوپ کے انتخاب پر مسیحی برادری کو مبارک باد
جمعہ-9-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعاتِ فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کیتھولک چرچ کے نو منتخب سربراہ پوپ لیو چہار دہم کو منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ حماس نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی روحانی و انسانی ذمہ داریوں کو موجودہ عالمی بحرانوں، بالخصوص غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کے تناظر […]