
صوتی بم سے بھگدڑ مچنے سے 600 تماشائی زخمی
پیر-5-جون-2017
اٹلی میں فٹ بال کے ایک میچ کے دوران ایک شخص نے رات کے وقت صوتی بم کو آگ لگائی جس کے نتیجے میں تماشائیوں نے سمجھا کہ کھیل کے میدان میں دہشت گرد گھس آیا۔ تماشائیوں نے میدان سے باہر دوڑ لگا دی۔ بھگدڑ مچنے سے کم سے کم چھ سو افراد زخمی ہوگئے۔