کھیرا گردوں کا دوست!ہفتہ-25-جون-2016کھیرے کے طبی فواید سے کسی کو انکار ممکن نہیں مگر کھیرے کا بہ کثرت استعمال انسانی گردوں کے لیے نہایت مفید خیال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کھیرے کو گردوں کا دوست کہا جاتا ہے۔