شنبه 16/نوامبر/2024

کھجور

کیلا، شہد، کھجور سفید چینی کے متبادل

سفید چینی موٹاپے اور دانتوں کے مسائل کا شکار ہونے کے ساتھ کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ تاہم خوش قسمتی سے سفید چینی کے متبادل بھی موجود ہیں جو چینی سے کم سے کم خطرناک ہیں۔

رسول پاک نے کھجور سے روزہ افطار کرنے کی تعلیم کیوں دی؟

کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت نبوی ہے۔ مگر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نبی مہربان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے افطاری کے لیے کسی دوسری چیز کے بجائے صرف کھجور ہی کا انتخاب کیوں فرمایا؟۔

کھجور کی گھٹلی کی کافی۔۔۔ باہمت فلسطینی نوجوان کی منفرد ایجاد

انسان عزم کرلے تو مشکلات اس کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔ فلسطینی قوم ایسے باہمت، جری اور ذرخیز ذہنی صلاحیتوں سے مالا مال نوجوانوں سے بھرپور ہے۔ صہیونی مظالم اور مشکلات انہیں تحقیق اور جستجو کے میدان میں آگے بڑھنے سے نہیں روک پائے ہیں۔ ایسے ہی ایک نوجوان جو اس وقت عرب اور عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا خاص مرکز ہیں ایک ایسی کافی کے موجد ہیں جو اب تک دنیا کی کوئی بڑی سےبڑی فرم بھی نہیں بنا سکی ہے۔